سیاہ بورڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تختہ سیاہ، کالا رنگ بھرا ہوا تختہ جس پر چاک سے لکھتے ہیں اور اسکول وغیرہ کے کمروں میں نصب ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تختہ سیاہ، کالا رنگ بھرا ہوا تختہ جس پر چاک سے لکھتے ہیں اور اسکول وغیرہ کے کمروں میں نصب ہوتا ہے۔